• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (خ ن) ڈپٹی کمشنر خضدار کے اعلامیہ کے مطابق نذیر احمد ولد لعل محمد قوم سیا پاد سکنہ کھٹان ڈسٹرکٹ خضدار کا لوکل سرٹیفکیٹ ان کی اپنی درخواست پر منسوخ کردیا گیا ہے۔درایں اثناء ڈپٹی کمشنر جعفر آباد کے اعلامیہ کے مطابق احسان علی ولد منظور احمد قوم سیال سکنہ سیال کالونی ڈیرہ اللہ یار تحصیل جھٹ پٹ ڈسٹرکٹ جعفر آباد کا لوکل سرٹیفکیٹ ان کی اپنی درخواست پر منسوخ کردیا گیا ہے۔
تازہ ترین