• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیرقانونی اثاثہ جات ریفرنس میں دوگواہان کے بیانا ت پر جرح مکمل کرلی گئی

کوئٹہ (آئی این پی )احتساب عدالت کوئٹہ ون کے جج جناب منوراحمد شاہوانی کے روبرو کمشنر آفس کے ذیلی دفتر ڈائریکٹر یٹ ڈویلپمنٹ کے سپرنٹنڈنٹ طلعت اسحاق ودیگر کے خلاف غیر قانونی اثاثہ جات بنانے سے متعلق ریفرنس کی سماعت ہوئی تو کیس میں نامزد ملزمان عدالت کے روبرو پیش ہوئے جبکہ نیب کی جانب سے 2گواہان استغاثہ کو پیش کیا گیا جنہوں نے اپنے بیانات قلم بند کروادئیے جن پر جرح مکمل کرلی گئی ۔بعدازاں عدالت نے کیس کی سماعت کو31مئی تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔
تازہ ترین