• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فائرنگ کیس میں گواہ کی عدم حاضری کے باعث سماعت30مئی تک ملتوی

کوئٹہ (آن لائن ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں فائرنگ کیس میں مقدمے میں نامزد پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر علی مدد جتک عدالت میں پیش ہوئے گواہ کی عدم حاضری کے باعث سماعت بغیر پیش رفت کے 30 مئی تک ملتوی کر دی گئی ۔
تازہ ترین