• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مطابق گلبرگ کے علاقے پیالہ ہوٹل کے قریب ندی سے 8سالہ بچی کی ڈوبی ہوئی لاش ملی ، لاش کی اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو ادارے کے رضا کاروں نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قریبی اسپتال پہنچایا جہاں متوفیہ کی شناخت8سالہ سمیرا دختر عاشق کے نام سے ہوئی ،پولیس کا کہنا ہے کہ متوفیہ بچپن سے ذہنی معذور تھی۔

تازہ ترین