• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیویارک اسٹاک ایکسچینج کی 226 سالہ تاریخ میں پہلی خاتون صدر منتخب

نیویارک اسٹاک ایکسچینج کی 226 سالہ تاریخ میں پہلی خاتون صدر منتخب

نیویارک (اے پی پی) نیویارک اسٹاک ایکسچینج کی 226 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ اسٹیسی کوننگھم نامی خاتون صدر منتخب ہوگئیں اور وہ دنیا کی اس بڑی اسٹاک مارکیٹ کے انتظامی امور کی نگرانی کریں گی۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق نئی صدر اسٹیسی کوننگھم نے این وائی ایس ای کے تجارتی فلور پر ایک کلرک کی حیثیت سے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز کیا تھا۔اب وہ اسی اسٹاک ایکسچینج کے بگ بورڈ کی 66 ویں صدر ہوں گی۔

تازہ ترین