• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

16رکنی طلبہ واساتذہ کے وفد کا پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی کا دورہ

لاہور(کرائم رپورٹر سے) کامسیٹ یونیورسٹی کے اساتذہ و طلبہ کے وفدکا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی دورہ ۔ 16رکنی وفد پنجاب پولیس انٹیگریٹڈ کمانڈ کنٹرول اینڈ کمیونیکیشن سینٹر کے مختلف شعبہ جات بارے بریفنگ دی گئی۔اساتذہ و طلبہ کے وفد کو 15 ایمرجنسی ہیلپ لائن، پولیس ڈسپیچ اور کیمرہ مانیٹرنگ بارے بریفنگ دی گئی ۔ وفد کو میڈیا مانیٹرنگ سنٹر، فیشل رکگنایزیشن ٹیکنالوجی، اے این پی آر اور انٹیلیجنٹ ٹریفک مینجمنٹ بارے بھی بتایا گیا ۔
تازہ ترین