• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی کے امتحانی نتائج کااعلان

لاہور(خبر نگار) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی کام پارٹ ون اور ٹو سالانہ2018ء اور ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ٹو سالانہ2018ء کے ا متحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں ۔

تازہ ترین