• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(نمائندہ جنگ) ضلع کچہری راولپنڈی کی مختلف سیشن عدالتوں نے منشیات کے مقدمات میں دو ملزمان کو پروبیشن کی سزا سنادی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حسنین اظہر شاہ نے تھانہ ائیرپورٹ میں درج کیس کے ملزم عبدالرحمان کو ایک سال پروبیشن اور تھانہ نیوٹائون میں درج کیس کے ملزم عابد علی کو ایک سال پروبیشن کی سزا سنائی۔
تازہ ترین