• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(نمائندہ جنگ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی طاہر عباس سپرا نے جعلی ڈاکٹر کی عبوری ضمانت خارج کر دی جسے پولیس نے احاطہ عدالت سے گرفتار کر کے جیل بھیجوادیا، ملزم الیاس مسیح کیخلاف ٹیکسلا پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا جس میں ملزم پر الزام ہے کہ وہ ڈاکٹر بن کر انسانی جانوں سے کھیلا کرتا تھا۔
تازہ ترین