• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مارگلہ پہاڑیوں میں پیر سوہاوہ کے قریب پھر آگ بھڑک اُٹھی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) مارگلہ کی پہاڑیوں کے جنگل میں پھر آگ بھڑک اٹھی۔ آگ پیر سوہاوہ کے قریب جنگل میں لگی۔ سی ڈی اے یا متعلقہ ادارے کا عملہ آگ کے مقام پر نہ پہنچنے کے باعث رات گئے آگ کے شعلے سڑک کے قریب پہنچ چکے تھے۔
تازہ ترین