آپ آف لائن ہیں
جمعہ 7؍ شوال المکرم 1439ھ 22؍ جون2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) اسلام آباد بار کونسل کا اجلاس ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد طارق محمود جہانگیری کی زیرصدارت ہوا۔ اجلاس میں آئندہ سال کیلئے مختلف کمیٹیوں کے چیئرمین و ممبران کا تقرر کیا گیا۔ اس موقع پر متفقہ طور پر جاوید سلیم شورش ایڈووکیٹ کو چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی اسلام آباد بار کونسل منتخب کر لیا گیا جبکہ فیاض جندران لیگل ایجوکیشن کمیٹی، ہارون الرشید چیئرمین ڈسپلنری کمیٹی اور قاضی رفیع الدین کو چیئرمین ہیومن رائٹس کمیٹی منتخب کیاگیا۔

x
Advertisement

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں