• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انتخابات، 10 کروڑ59 لاکھ 55 ہزار 407 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کرینگے

اسلام آباد(طاہر خلیل) الیکشن کمیشن نےاعلان کیا ہے کہ 2018 کےانتخابات میں 10 کروڑ59 لاکھ 55 ہزار 407 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کرینگے، الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستیں منجمد کردی ہیں اب ووٹرز کا اندراج اوراخراج نہیں ہوسکے گا،الیکشن کمیشن نے حتمی انتخابی فہرستیں جاری کردی ہیں جس کے مطابق ملک میں مرد ووٹرز کی کل تعداد 5 کروڑ 92 لاکھ 24 ہزار 262 اورخواتین ووٹرز کی تعداد 4 کروڑ 67 لاکھ 31 ہزار 145 ہوگئی ہے۔
تازہ ترین