• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی سےلاہورجانے والی قراقرم ایکسپریس میں آگ

سکھر (بیورورپورٹ) کراچی سےلاہور جانے والی قراقرم ایکسپریکس کی ایک بوگی میں خیرپور اور روہڑی کےدرمیان ٹیھڑی کےنزدیک اچانک آگ بھڑک اٹھی ریلوےزرائع کے مطابق آگ چلتی ہوئی ٹرین میں آخری بوگی جوکہ لیگیج کی تھی اس میں لگی جس سے سامان اور بوگی کونقصان پہنچا آگ پرقابوپالیاگیا اورٹرین کوروہڑی اسٹیشن پرمکمل معائنےکےبعدلاہور کےلئےروانہ کردیا گیا، ریلو ےزرائع کے مطابق ابتدائی طورپرآگ لگنےکی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جاتی ہے ابھی حتمی طور پرکچھ نہیں کہا جاسکتا۔
تازہ ترین