• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صحت کے شعبے میں پاکستان، بھارت اور بنگلادیش سے پیچھے

صحت کے شعبے میں پاکستان، بھارت اور بنگلادیش سے پیچھے

صحت کے شعبے میں پاکستان، بھارت اور بنگلادیش سے بھی پیچھے رہ گیا۔

معروف برطانوی طبی جرنل لینسٹ کی جاری فہرست کے مطابق علاج معالجے کی سہولتوں کی فراہمی اور معیار کے اعتبار سے 195 ممالک میں پاکستان کا نمبر 154واں ہے۔

فہرست میں بھارت پاکستان سے آگے ہے جس کی 145ویں پوزیشن ہے مگر بنگلادیش، بھوٹان اور سری لنکا اس فہرست میں پاکستان اور بھارت سے بہتر پوزیشن میں ہیں۔

تازہ ترین