• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چہرہ شناسی سافٹ ویئربیچنے پر ایمیزون کو شدید تنقیدسامنا

چہرہ شناسی سافٹ ویئربیچنے پر ایمیزون کو شدید تنقیدسامنا

امریکا میں چہرہ شناسی کا سافٹ وئیر پولیس کو فروخت کرنے پر ایمیزون کوسماجی تنظیموں کی جانب سے شدید تنقیدکا سامنا ہے۔

سماجی تنظیموں نے آن لائن شاپنگ کمپنی ایمیزون سے مطالبہ کیا ہے کہ ا وہ اپنا چہرہ شناسی والا سافٹ پولیس کو نہ بیچے۔

اس سافٹ وئیر کے ذریعے لوگوں کے ساتھ نا انصافی ہوسکتی ہےاور لوگوں کی نجی زندگی متاثر ہوسکتی ہے۔

سافٹ وئیر کم قیمت اور کم وقت میں ڈیٹا بیس میں موجود تصویروں کا جائزہ لے کر مطلوبہ چہرے شناخت کیے جا سکتے ہیں جبکہ سافٹ وئیر میں تصویر اپ لوڈ کرنے پر یہ مطلوبہ تصویر سے ملتے جلتے چہرے سامنے لے آتا ہے۔

تازہ ترین