• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کی سڑکوں پر نوجوان کی کھلے عام غیراخلاقی حرکات

کراچی کی سڑکوں پر نوجوان کی کھلے عام غیراخلاقی حرکات

کراچی کی سڑکوں پر نوجوان کی کھلے عام غیر اخلاقی حرکات، کلفٹن اور ڈیفنس میں کار سوار نوجوان خواتین کار سواروں کے سامنے غیر اخلاقی حرکات کرتا ہے ۔

دو بہنوں نے نوجوان کی غیر اخلاقی حرکات کی تصاویر بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کردیں، سوشل میڈیا پر ڈالی گئی تصاویر دو روز پہلے کی ہیں، کراچی پولیس دو روز گزر جانے کے بعد بھی نوجوان کی گرفتاری میں ناکام ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ضلع جنوبی کی پولیس غیر اخلاقی حرکات کرنے والے نوجوان کو تلاش کر رہی ہے، کار نمبر کی مدد سے ملزم کا سراغ لگانے کی کوشش کررہے ہیں۔

تازہ ترین