• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


دنیا بھر میں رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی رونقیں عروج پر ہیں اور اس رحمتوں ، برکتوں اور فضیلت والے مہینے کی نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کے مختلف مسلم ممالک میں خصوصی تیاریاں کی جاتی ہیں ۔ افطار پارٹیز اور ڈنر ومختلف تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے۔


 قاہرہ میں رمضان کے موقع پر کلچرل فیسٹیول

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں بھی رمضان کی آمد پرکلچرل فیسٹیول کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں مذہبی و ثقافتی روایات کے مطابق مختلف سرگرمیاں پیش کی جاتی ہیں ۔

ہر سال کی طرح اس سال بھی منعقد کی جانے والی آرٹ اینڈ کلچرل رمضان نائٹ 6روز تک جاری رہی جس میں رمضان کی مناسبت سے امن بھائی چارے اور محبت کا پیغام دیا جاتا ہے۔

تازہ ترین