• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مودی کی ہالینڈ ہم منصب سے ملاقات، سولر الائنس معاہدہ طے

مودی کی ہالینڈ ہم منصب سے ملاقات، سولر الائنس معاہدہ طے

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور ہالینڈ کے ہم منصب مارک رٹے کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں انٹرنیشنل سولر الائنس معاہدے پر دستخط کیے گئے۔

ذرائع کے مطابق ہالینڈ کے وزیر اعظم مارک رٹے ان دنوں 2 روزہ دورے پر بھارت میں ہیں جبکہ وزیراعظم مودی اور وزیراعظم مارک رٹے کے مابین یہ ملاقات بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ہوئی جس میں معاشی اور سیاسی معاملات پر گفتگوکی گئی ۔

اس موقع پر مارک رٹے نے انٹرنیشنل سولر الائنس کے معاہدے پر دستخط کیےجبکہ سولر انرجی بڑھاؤ کے اس معاہدے پر اب تک 64ممالک دستخط کر چکے ہیں۔

تازہ ترین