• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خرم نواز گنڈا پور کی ڈانٹ کا معاملہ، ہاسٹل بند کرنیکا فیصلہ

خرم نواز گنڈا پور کی ڈانٹ کا معاملہ، ہاسٹل بند کرنیکا فیصلہ

لاہور میں خرم نواز گنڈاپور کی طرف سے طالبات کو ڈانٹنے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد متعلقہ ہاسٹل بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

منہاج القرآن یونیورسٹی انتظامیہ نے طالبات کو یکم جون تک ہاسٹل خالی کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ طالبات ضابطہ اخلاق اورسیکورٹی پرعمل نہیں چاہتی، اس لیے ہاسٹل بند کردیا، طالبات کو 6 ہزار روپے ماہانہ پررہائش ، کھانا اور دیگر سہولتیں فراہم کی جارہی تھیں۔

ترجمان عوامی تحریک کا کہنا ہے کہ طالبات کے یونیورسٹی کے نظم وضبط پرعمل نہ کرنے سے تحریک کو نقصان پہنچ رہا تھا۔

تازہ ترین