• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لڑکی پر حملہ،جارجیا عدالت کا سیکورٹی کمپنی کیخلاف ایک ارب ڈالرز کا فیصلہ

لڑکی پر حملہ،جارجیا عدالت کا سیکورٹی کمپنی کیخلاف ایک ارب ڈالرز کا فیصلہ

کراچی(نیوزڈیسک)جارجیا کی عدالت نے ایک سیکورٹی کمپنی کیخلاف ایک ارب ڈالرز کا فیصلہ دیدیا،فیصلہ سیکیورٹی گارڈ کے ایک 14 سالہ لڑکی سے ریپ کے الزام کے کیس میں سنایا گیاہے،22 سالہ زاشرے نے سال 2012 میں لڑکی کے بوائے فرینڈ کے سامنے لڑکی پر حملہ کیا تھاجبکہ مقدمہ 2015 چلایاگیا،کیس میں کہا گیا کہ سیکیورٹی گارڈ کی خدمات نہیں لینا چاہیے تھیں کیونکہ اس کے پاس مسلح گارڈ ہونے کا لائسنس نہیں تھا۔آن لائن پریزن ریکارڈ کے مطابق گارڈ کو 20 سال قید کی سزا ہوئی ہے۔

تازہ ترین