• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیفا ورلڈ کپ 2018 ، مداحوں کے لئے مزیدار کینڈیز تیار


رواں برس روس میں منعقد ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2018 کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اسی سلسلے میں ورلڈ کپ 2018کا جنون بھی عروج پر پہنچ گیا ہے جہاں فٹ بال ورلڈ کپ کے مداحوں کے لئے خصوصی طور پر مزیدار ٹافیاں تیار کی جا رہی ہیں ۔

فیفا ورلڈ کپ 2018 ، مداحوں کے لئے مزیدار کینڈیز تیار

دلکش پیکنگ کے حامل یہ ننھی کینیڈیز اماہر شیفس نے خاص ترکیب سے تیار کی ہیں جس میں ہر فلیورکھانے والوں کے منہ میں رس گھوم دے گا۔

اس کینڈیز کے علاوہ مختلف فلیورز کی چاکلیٹس اور نٹس بھی بنائی جا رہی ہیں جنہیں شاپس پر بھی بھیجا جا رہا ہے اور یہ کینڈیز وہاں آنیوالوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔

فیفا ورلڈ کپ 2018 ، مداحوں کے لئے مزیدار کینڈیز تیار

عالمی کپ کا ابتدائی میچ 14 جون 2018 کو ممکنہ طور پر روس اور جرمنی کے درمیان ماسکو کے لزہنیکی فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔

ٹورنامنٹ کا فائنل بھی 15 جولائی 2018 کو اسی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

تازہ ترین