• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناکارہ کھلونوں اور شا پنگ بیگز سے شاندار آرٹ ورک تیار


کہتے ہیں دنیا میں کوئی شے ناکارہ نہیں، اس ماہر فن کا رکو ہی دیکھ لیں جس نے استعما ل شدہ پلا سٹک کے ڈبو ں، کھلونوں اور شا پنگ بیگز سے شاندار آرٹ ورک تیار کر لیا ہے ۔

پرتگال سے تعلق رکھنے والے اس آرٹسٹ نے ٹوٹے ہوئے کھلونے، پلاسٹک کے برتن ، ڈبے اور بیگز کو ایک بار پھر سے کارآمد بناتے ہوئے ان نے دیوہیکل فن پارے بنائے ہیں ۔

دیوار پر سجے لومڑی اوربندر کے اس پورٹریٹ کو ہی دیکھ لیں جسے پہلی نظر دیکھ کر یہ کہنا مشکل ہے کہ اسے ناکارہ سمجھ کر پھینکی گئی اشیاء سے بنایاگیا ہے ۔

آرٹسٹ کا کہنا ہے کہ اس کی اس کو شش کا مقصد لو گو ں میں آلو دگی کے خلاف شعور بیدار کر نا ہے ۔

تازہ ترین