• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ روزانہ افطاری میں کتنی کیلوریزلے رہے ہیں !!!

ماہِ سیام میں جہاں عبادات کو سلسلہ شروع ہو جاتا ہے وہیں روزدار سحر و افطار کیلئے بھی خاص اہتمام کرتے ہیں لیکن ہم افطاری میں کتنی کیلوریز لے رہے ہیں۔۔ !!

یہ سوال ہر اس شخص کے ذہن میں آتا ہے جسے اپنی جسمانی فتنس کی فکر ہو۔۔تو جناب ہم آپ کو بتاتے ہیں رمضان میں مکمل اہتمام سے مزے مزے کی چٹ پٹی ڈشیز اور کھانے کھانے سے آپ صرف افطاری میں کتنی کیلیوریز روزانہ لے رہے ہیں ۔

آپ روزانہ افطاری میں کتنی کیلوریزلے رہے ہیں !!!

العریبیہ کی حالیہ جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق افطار میں زیادہ استعمال ہونیوالی فوڈ آیٹمز کی بات کرتے ہیں جیسے چِیز سموسہ، بیف سموسہ،چکن سموسہ،کباب ، مٹن بریانی،چکن بریانی، مقلوبہ ،فریچ جوس،شربت اور چائے وغیرہ ۔

آپ روزانہ افطاری میں کتنی کیلوریزلے رہے ہیں !!!

ان کھانوں میں کیلیوریز کی مقدار کی تفصیلات بتائی گئی ہیں۔

آپ روزانہ افطاری میں کتنی کیلوریزلے رہے ہیں !!!

جیسے ایک چِیز سموسے میں100کیلیوریز ہوتی ہیں،بیف سموسے میں 130کیلیوریز،چکن سموسے میں بھی 130کیلیوریز ،100گرام کے ایک فرائیڈ کبیہہ میں172کیلیوریز،100گرام مٹن بریانی میں215کیلیوریز ،100گرام چکن بریانی میں263کیلیوریز ہوتی ہیں۔

آپ روزانہ افطاری میں کتنی کیلوریزلے رہے ہیں !!!
آپ روزانہ افطاری میں کتنی کیلوریزلے رہے ہیں !!!

آپ روزانہ افطاری میں کتنی کیلوریزلے رہے ہیں !!!

تو جناب اب آپ خود ہی اندازہ لگا لیں کہ افطاری میںآپ روزانہ کتنی کیلیوریز اپنے جسم کو فراہم کر رہے ہیں ۔

تازہ ترین