• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باراک اور مشعل اوباما کی شادی کی یادگار تصویر وائرل


سابق امریکی صدر باراک اوباما اور ان کی اہلیہ مشعل اوباما کی شادی کی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔

  تصویر میں اوباما اپنی اہلیہ کو سینڈل پہناتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔


باراک اوباما اور مشیل اوباما کے درمیان پچیس سال بعد بھی محبت برقرار ہے جس کا عملی ثبوت دینے کیلئے مشیل اوباما نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شادی کی یادگار تصویر شیئر کی ہیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔


مشعل نے لکھا ، '25 برس بعد بھی ہم اُسی طرح انجوائے کرتے ہیں، لیکن انفرادی طور پر ایک دوسرے کو سپورٹ کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی پارٹنرشپ کو مضبوط کرنے کے لیے بھی سخت محنت کرتے ہیں۔ میں کسی اور کے ساتھ زندگی کے اس سفر کا تصور بھی نہیں کرسکتی۔

صرف یہی نہیں مشعل اوباما نے رواں ہفتے اپنی زندگی کی چند مزید یادگار تصاویر بھی شیئر کیں۔


ایک بچپن کی تصویر میں وہ اپنی والدہ اور والد کے ہمراہ موجود ہیں۔

تازہ ترین