• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس،خطروں کے کھلاڑیوں کی بلندو بالا پُل سے بیس جمپنگ


ایڈونچر کے شوقین نوجوانوں کیلئے شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا اور اپنے اس شوق کی تکمیل کیلئے وہ ہر حد سے گزرجاتے ہیں چاہے اس دوران اُن کی جان ہی کیوں نہ چلی جائے۔

فرانس،خطروں کے کھلاڑیوں کی بلندو بالا پُل سے بیس جمپنگ

ویڈیو میں نظر آنے والے ان جانبازوں کو ہی دیکھ لیں جو ایڈونچر کا شوق پورا کرنے کیلئے فرانس کے سینکڑوں فٹ بلندپُل کے سرے پر پہنچ گئے ہیں۔

فرانس،خطروں کے کھلاڑیوں کی بلندو بالا پُل سے بیس جمپنگ

خطروں کے کھلاڑیوں نے پُل سے ناصرف سلائیڈنگ کا شوق پورا کیا بلکہ پھلستے ہوئے آزادانہ چھلانگ لگائی اوربیس جمپنگ کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے پیراشوٹ کی مدد سے با آسانی لینڈ کر گئے اور اپنے اس کارنامے سے دیکھنے والوں کو حیران کر ڈالا۔

تازہ ترین