• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویٹرکی جگہ نرس ،بیٹھنے کیلئے وہیل چیئر اور انجکشن میں جوس


یہ منظر کسی اسپتال کا نہیں بلکہ اسپتا ل کے انداز بنا ئے گئے ایک ریسٹو رنٹ کا ہے۔ انڈونیشیا کے دار الحکومت جکارتا میں قائم اس ہوٹل کی اندرونی تز ئین وآرا ئش مکمل طور پر ایک اسپتال کے اندا ز میں کی گئی ہے ۔

ویٹرکی جگہ نرس ،بیٹھنے کیلئے وہیل چیئر اور انجکشن میں جوس

ـہوسپٹلیزنامی اس ریسٹورنٹ کی میزیں مریضو ں کے بسترجبکہ لائٹس بھی آ پریشن تھیڑ کی رو شنیوں کے اندا ز کی ہیں ۔صر ف یہی نہیں بلکہ یہاں کی ویٹریسز کے لبا س بھی نر سوں کے یونیفار م کی طرح ڈیزائن کر دہ ہیں جبکہ کھانے بھی طبی آلات میں رکھ کر پیش کیے جاتے ہیں۔

ویٹرکی جگہ نرس ،بیٹھنے کیلئے وہیل چیئر اور انجکشن میں جوس

اس اسپتال نما ریسٹورنٹ میں آنے والے افراد بھی اس ماحول سے بالکل نہیں گھبراتے بلکہ لذیذ کھانوں کو لطف اٹھاتے ہیں۔

تازہ ترین