• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
شام میںفضائی حملہ ، 12 جنگجو ہلاک

شام میں امریکی عسکری اتحادی جنگی طیاروں کے حملے میں کم از کم 12 جنگجو مارے گئے ہیں۔شامی نیوز ایجنسی سانا کے مطابق جمعرات24مئی کو کیے جانے والے حملے میں یہ جنگجو مارے گئے ۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ یہ جنگجو جہادی تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے خلاف عسکری کار روائیوں میں مصروف تھے۔

اپوزیشن کے مبصر گروپ سیرین آبزرویٹری برائے انسانی حقوق کا کہنا ہے کہ یہ تمام غیرملکی تھےجبکہ یہ حملے بوکمال اور حمیمہ کے علاقوں پر کیے گئے جو دیرالزور میں واقع ہیں۔

دوسری جانب امریکی وزارت دفاع نے اس حملے پر لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔

تازہ ترین