• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ہالی ووڈ ڈرامہ فلم ’ڈارک ریور‘کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔کلیو برنارڈ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے خاتون کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنے والد کی وفات کے بعد 15برس میں پہلی بار اپنے آبائی گاؤں کا رخ کرتی ہے تاکہ وہ اپنے فیملی فارم کی ملکیت حاصل کرسکے۔

فلم’ڈارک ریور‘کانیاٹریلر جاری
فلم’ڈارک ریور‘کانیاٹریلر جاری

فلم کی کاسٹ میں رتھ ولسن،مارک اسٹینلے،سیان بین،اسٹیو گارٹی اور شین ایٹوول سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔میروئے کینڈی اور لیزی فرینک کی مشترکہ پروڈیوس کردہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم 29جون کو امریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی جبکہ برطانیہ میں فلم پہلے ہی ریلیز کی جاچکی ہے۔

تازہ ترین