• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو جرسی کے دریا پر لگژری بوٹس آپس میں ٹکرا گئیں


امریکی ریاست نیو جرسی میں کئی ملین ڈالر کی قیمتی کشتیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔

نیو جرسی کے دریا پر لگژری بوٹس آپس میں ٹکرا گئیں

جی ہاںHudsonدریاپر موجود ایک لگژری بوٹ جس پرہائی اسکول پارٹی چل رہی تھی کہ اچانک یہ کشتی نسبتاً چھوٹی بوٹ سے ٹکرائی اور اسے دھکیلتے ہوئے ڈوک تک لے گئی۔

اس وقت بوٹ اور ڈوک پر موجود بوٹس کی ٹکرانے پر خوفزدہ ہو گئے تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوالیکن کشتیوں کو نقصان ضرور پہنچا۔

تازہ ترین