• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اٹلی کے نو منتخب وزیر اعظم کا ٹیکسی پر سفر

عام طور پر اعلیٰ حکومتی شخصیات اور سرکاری افسران گاڑیوں کا لمبا پروٹوکول اپنے ساتھ لے کر چلتے ہیں لیکن اٹلی کے نومنتخب وزیر اعظم نے تو اپنے طریقہ عمل سے سب کو حیران کردیا۔


تریپن سالہ Giuseppe Conte نے وزیر اعظم بننے کے فوری بعد اپنی پہلی ملاقات میں جانے کیلئے لگژری گاڑی کے بجائے ایک ٹیکسی کا انتخاب کیا۔نو منتخب وزیر اعظم کو ٹیکسی میں سفر کرتے دیکھ کر ہر کوئی حیران رہ گیا جبکہ سوشل میڈیا پر بھی ان کی سادگی کے کافی چرچے ہیں۔

تازہ ترین