• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشہور وڈیو گیم سپر ماریو کے مقبول کردار کاجاپان کی سڑکوں پرگشت


جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں معروف ویڈیو گیم سپر ماریو کے مرکزی کردار اس کی مخصوص گاڑی چلاتے سڑکوں پر نکل آئے۔ننٹینڈو ماریو کارٹ وڈیو گیم کے دیوانے ان مداحوں نے نہ صرف ماریو کے مختلف کرداروں کی طرح کاسٹیومز زیب تن کر رکھے تھے بلکہ اُسی کی طرح رنگ برنگی کارٹس کوشہرکے بیچوں دوڑاتے پھر رہے تھے۔

مشہور وڈیو گیم سپر ماریو کے مقبول کردار کاجاپان کی سڑکوں پرگشت

واضح رہے کہ وڈیو گیم ماریو کارٹ جیسی گاڑیاں تیار کرنے والی اکیبا کارٹ نامی فرم باقاعدگی کے ساتھ اس ایونٹ کا انعقاد کرتی ہے جس کے تحت اس ویڈیو گیم کے دیوانے مداح یہ کارٹس کرائے پر حاصل کرکے شہر بھر میں بھگاتے پھرتے ہیں۔

تازہ ترین