• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(پ ر) مجلس ذاکرین امامیہ پاکستان کا اجلاس علامہ نثار احمد قلندری کی صدارت میں منعقد ہوا ،جس میں فیصلہ کیا گیا کہ 24رمضان کو قرآن و اہلبیت کانفرنس 5بجے شام اسلامک ریسرچ سینٹر میں منعقد ہوگی جس میں ملک بھر سے علما، ذاکرین، شعرا، سیاسی، مذہبی، سماجی شخصیات شرکت کرینگے،اجلاس میں علامہ یعقوب حسن منتظری،جواد حیدر زیدی مولانا کامران حیدر عابدی، مولانا رضا علی، وجیہ الحسن عابدی ،اور دیگر نے شرکت کی۔
تازہ ترین