• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وقار یونس نے تیسرے دن گھنٹی بجاکر میچ شروع کیا

لارڈز(نمائندہ خصوصی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے ہفتے کولارڈز ٹیسٹ کے تیسرے دن گھنٹی بجاکر میچ شروع ہونے کا اعلان کیا۔ایم سی سی نے وقار یونس کو خصوصی طور پر مدعو کیا تھا۔وقاریونس کا کہنا ہے کہ اس اعزاز پر ای سی سی کا شکر گذار ہوں۔
تازہ ترین