• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میانمار کے وزیرخزانہ کرپشن کے الزام پر مستعفی

ینگون (جنگ نیوز) کرپشن الزامات کا شکار میانمار کے وزیر خزانہ نے استعفیٰ دے دیا ہے ، یہ بات میانمار کے صدر ون مینٹ نے بتائی ، صدر نے فیس بک پر اپنے صدارتی پیج پر جاری ایک بیان میں کہا کہ کیائو ون کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا ہے ، صدارت دفتر نے ان کے مستعفی ہونے کی وجہ نہیں بتائی ہے تاہم گزشتہ ہفتے مقامی میڈیا میں ان پر کرپشن کے الزامات کی خبریں سامنے آئی تھیں ۔ 
تازہ ترین