• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سفا رتکاری ، دوطرفہ تعاون کے ذریعے پا ک امریکہ روابط بڑھانے کیلئے کام کر ونگی، شیلا جیکسن لی

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی شریک چیئرپرسن شیلا جیکسن لی نے پاک امریکہ دوطرفہ تعلقات میں بہتری لانے کی کوششوں کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سفا رتکاری اور دوطرفہ تعاون کے ذریعے پا ک امریکہ روابط مزید گہرے کرنے کیلئے کام کر ونگی،واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں افطار عشائیے میں اظہارخیال کرتے ہوئے شیلا جیکسن لی نے کہاوہ سفارتکاری اور دوطرفہ تعاون کے ذریعے پاکستان اور امریکہ کے درمیان روابط مزید گہرے کرنے کیلئے کام کریں گی،پاکستان کے سفیراعزازاحمدچودھری نے کہاکہ امن ،محبت اور رواداری دنیا کے تمام مذاہب کی روح ہیں،اس موقع پراظہارخیال کرتے ہوئے مسلمان ،عیسائی، یہودی ،ہندو،بدھ مت اورسکھ مذاہب کے ممتازرہنمائوں نے بین المذاہب ہم آہنگی کی اہمیت پرزوردیا۔
تازہ ترین