• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناسا کے کیمرے کے پگھلنے کی ویڈیو وائرل


امریکی خلائی ادارے ناسا کے کیمرے کے پگھلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

29 سالوں میںیہ پہلی بار ہے کہ تجربہ کار فوٹو گرافر کا نے اپناکیمرا کھو دیا۔

کیمرا پگھلنے کی یہ وڈیو سوشل میڈیاکئی دفعہ دیکھی گئی جس پر دیڑھ ہزار لوگوں نے اپنے رد عمل کا اظہار بھی کیا۔

تازہ ترین