• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف کی اپوزیشن لیڈر سے ملاقات آج ہوگی


پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ کے نام پر فیصلے کےلئے وزیراعلیٰ شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر میاں محمود رالرشید کے درمیان رابطہ ہوا ہے ۔

شہباز شریف کی اپوزیشن لیڈر سے ملاقات آج ہوگی

ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے معاملے پر دونوں رہنمائوں کے درمیان آج شام ملاقات ہوگی ،جس میں نام فائنل کئے جانے کا امکان ہے ۔

ذرائع کے مطابق شہبازشریف اور میاں محمود الرشید کے درمیان آج ہونے والی منسوخ ہوگئی تھی ،اب دونوں میں دوبارہ رابطہ ہوا ہے ۔

تازہ ترین