• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کیا آپ نے کبھی کمال کو موٹرسائیکل چلاتے دیکھا؟
ون ویلنگ کا اُس سے اچھا ماہر کم از کم میں نے نہیں دیکھا۔
اُسکے پاس سرخ رنگ کی خوب صورت موٹر سائیکل تھی۔
اُس نے موٹرسائیکل کو خاص طور پر ون ویلنگ کیلئے بنوایا تھا۔
جب وہ ایک پہیے پر بائیک اٹھاتا تو سڑک پر سنسنی کی لہر دوڑ جاتی۔
کبھی وہ چلتی بائیک پر کھڑا ہوجاتا تھا،
کبھی ہاتھ چھوڑ کر سب کو حیران کردیتا۔
اُسکے کرتب دیکھنے والوں کا دل اچھل کر حلق میں آجاتا تھا۔
واقعی بہت کمال کا فن کار تھا کمال، اللہ بخشے!
تازہ ترین