• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کا چین کی صنعتی مصنوعات پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ

امریکا کا چین کی صنعتی مصنوعات پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ

ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے چین کی صنعتی مصنوعات پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کا فیصلہ سامنے آیا ہے۔

وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکا چین کی 50 ارب ڈالر مالیت کی ایسی مصنوعات پر 25 فی صد ٹیکس لگانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے جن میں صنعتی اہمیت کی ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے۔

مجوزہ پابندیوں کا اعلان 30 جون تک کر دیا جائے گا اور جس کے فوراً بعد وہ نافذ العمل ہوجائیں گی ۔

یہ بیان ایک ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی مذاکرات جاری ہیں۔

تازہ ترین