• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


کراچی (نیوز ڈیسک) یورپ کے سائنسدانوں نے دنیا کا معمر ترین صنوبر کا درخت دریافت کرلیا ہے جس کی عمر 1230؍ سال ہے اور وہ سخت گرمی اور قحط کا سامنا کرنے کے باوجود اب بھی بڑھ رہا ہے ۔

اٹلی کا 1230سالہ معمر ترین درخت

اٹلی کے پولینو نیشنل پارک میں موجود اس درخت کا نام سائنسدانوں نے ’اٹالس‘ رکھا ہے ۔

اٹلی کا 1230سالہ معمر ترین درخت

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے باوجود اس درخت کے بڑھنے پر تحقیق سے معلوم کیا جاسکتا ہے کہ جنگلات کیسے دور جدید میں ماحولیاتی تبدیلیوں کو برداشت کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین
تازہ ترین