• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


رائل ویڈنگ جہاں دنیا بھر میں لاکھوں کروڑوں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہی وہیں اس شادی کی شان و شوکت بھی دیکھنے سے تعلق رکھتی تھی ۔

 میگھن کے زیورات کی کل مالیت ایک ملین پاؤنڈ تک پہنچ گئی

اس شادی میں جہاں نامور شخصیات نے شرکت کی وہیں بیش قیمتی زیورات بھی میگھن کو دئیے گئے جن کے بعد میگھن کے زیورات کی کل مالیت ایک ملین پاؤنڈ تک پہنچ گئی ہے ۔

 میگھن کے زیورات کی کل مالیت ایک ملین پاؤنڈ تک پہنچ گئی

بیش قیمتی ہیروں کے زیورات میں انگوٹھیاں ، بریسلٹس، جھمکے ، جیولری سیٹس سمیت کئی دلکش اشیاء شامل ہیں ۔

 میگھن کے زیورات کی کل مالیت ایک ملین پاؤنڈ تک پہنچ گئی

میگھن کی منگنی کی انگوٹھی کی قیمت ایک لاکھ چالیس ہزار پاؤنڈ ہے جبکہ کارٹیئر برانڈ کے دلکش بریسلٹ کی قیمت دو لاکھ 41ہزار پاؤنڈ ہے اور ملکہ سے لئے گئے ہیروں سے سجے ٹیارا کی قیمت4لاکھ پچاس ہزار پاؤنڈ ہے۔

 میگھن کے زیورات کی کل مالیت ایک ملین پاؤنڈ تک پہنچ گئی

میگھن کے دلکش جھمکوں کی قیمت60ہزار پاؤنڈ ہے ، یہ کہا جائے تو غلط نہ ہو گا کہ برطانوی شہزادے سے شادی کے بعد اب میگھن ہیروں میں تُل گئی ہیں۔

تازہ ترین
تازہ ترین