• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

سلواکیہ کی ساڑھے سات فٹ لمبی زلفوں والی حسینہ


جہاں کچھ خواتین با ل لمبے کر نے لیے سینکڑوں جتن کر تی رہتی ہیں وہیں سلواکیہ کی ایک خاتون کے قدرتی طور پراس قدر لمبے با ل ہیں کہ دیکھنے والے اپنی انگلیاں دانتوں میں دبا لیتے ہیں۔

Aliia Nasyrova نامی ان خاتون کے بالوں کی لمبائی 90انچ یعنی ساڑھے سات فٹ ہے جو ان کے قد سے بھی لمبی ہیں۔

سلواکیہ کی ساڑھے سات فٹ لمبی زلفوں والی حسینہ

سلواکیہ میں ایک پارک میں جب اس خاتون نے اپنے بال کھولے تو دیکھنے والے اپنی حیرت نہ چھپا سکے یہاں تک کہ اس خاتون کے بالوں کی ویڈیوزاور تصاویر بنانے لگے۔

ایلیاکے مطابق وہ اپنے بالوں کا بہت خیال رکھتی ہیں اور انہیں ان کے خوبصورت بال سنوارنا اور بنانا بے حد پسند ہے۔

تازہ ترین