• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کردار یا ضمیر وغیرہ کا کیا سوال
ہم مفلسوں کے ووٹ سے جیتیں گے مال دار
بنتی ہے بات مال سے، اعمال سے نہیں
اب کے بھی صرف نوٹ سے جیتیں گے مال دار

تازہ ترین