• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نگراں حکومت بننے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

نگراں حکومت بننے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

نگراں حکومت کے قیا م کے بعد سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے ۔

وفاق اور سندھ میں نگراں حکومتوں کے قیام کے بعد چار ٹریڈنگ سیشنز کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک ہزار چھ سو پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

آج پی ایس ایکس ہنڈرڈ انڈیکس چار سو اکتالیس پوائنٹس کے اضافے کے بعد چوالیس ہزار ایک سو چوالیس پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ہے۔

اس اضافے سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کےحصص کی مالیت میں 300ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

تازہ ترین