• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کام کا دباؤ مردوں کیلئے زیادہ خطرناک

ماہرین کہتے ہیں کہ کام کا دباؤ خواتین کی نسبت مردوں کے لیے زیادہ خطرناک ثابت ہوتا ہے۔

ایک نئی تحقیق کے مطابق ایسی ملازمتیں جہاں ذہنی دباؤ اور کام کا پریشر زیادہ ہوتا ہے وہاں مرد ملازمین میں دل کی بیماریوں اور ہارٹ اٹیک کے خطرات خواتین ملازمین کی نسبت زیادہ ہوتے ہیں۔

اس وجہ سے مردوں میں موت کا تناسب بڑھ جاتا ہے، ان خطرات کو کم کرنے کے لیے اسٹریس مینجمنٹ اور کام کے اوقات کم کرنا مفید رہتا ہے۔

تازہ ترین