• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کیا شراب لگے کپڑوں میں نماز پڑھ سکتے ہیں؟

آپ کے مسائل اور اُن کاحل

سوال:۔ اگر کپڑوں پر شراب لگی ہوئی ہو تونماز اداکرسکتے ہیں یا نہیں؟

جواب:۔ انگورکی کچی اورپکی شراب،کھجور اورمنقیٰ کی شراب،یہ چاروں شرابیں نجس ہیں اوران کی نجاست لعینہ ہے ،اس لیے اگر ان میں سے کوئی شراب کپڑوں پر لگے توکپڑے کوپاک کرناضروری ہے ،ان چاروں کے علاوہ اگر کوئی اورشراب کپڑے پر لگی ہوتوشیخین کے نزدیک نماز ہوجائے گی، مگر امام محمد اورجمہور اہل علم کے نزدیک اسے بھی دھونا ضروری ہے اوراحتیاط اسی میں ہے کہ کپڑادھولیاجائے۔

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

masail@janggroup.com.pk

تازہ ترین
تازہ ترین
تازہ ترین