• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج دنیا بھر میں ’ورلڈ اوشن ڈے‘ منایا جارہا ہے


آج دنیا بھر میں ’ ورلڈ اوشن ڈے‘منایا جارہا ہے، جس کی تھیم پلاسٹک کے استعمال کی روک تھام کو ممکن بنانا ہےتاکہ سمندری حیات کو تحفظ فراہم کیا جاسکے۔

آج دنیا بھر میں ’ورلڈ اوشن ڈے‘ منایا جارہا ہے

ورلڈ اوشن ڈے منانے کا مقصد سمندروں کو ماحولیاتی آلودگی سےمحفوظ رکھنے کے لیے شعور اجاگر کرنا ہے۔کیوں نہ پلاسٹک کا استعمال روک دیا جائے؟ اور اپنے سمندروں کو ماحولیاتی آلودگی سے پاک کیا جائے۔

تازہ ترین