• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
دنیا کی 10مہنگی ترین کشتیوں کے مالکان کون؟

دنیا کے مالدار افراد کے خرچے بھی بڑے ہوتے ہیں، ذاتی طیاروں اور ذاتی کروز پر سفر کرتے ہیں، آپ کو دنیا کی دس مہنگی ترین کشتیوں اور ان کے مالکان کے بارے میں بتاتے ہیں۔

ان پُر تعیش ذاتی بحری کشتیوں اور جہازوں میں مائیکروسافٹ کے کو فاؤنڈر پال ایلن کا دو ارب ڈالر کا آکٹوپس ہے۔

دنیا کی 10مہنگی ترین کشتیوں کے مالکان کون؟

اس کی تیاری 2003 میں ہوئی ،اس کشتی کو باقاعدگی سے ریسرچ پراجیکٹ کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔

دنیا کی 10مہنگی ترین کشتیوں کے مالکان کون؟

سعودی تاجر نصیر الراشد کا لیڈی مورا، اس کا آغاز 1990 میں کیا گیا۔

دنیا کی 10مہنگی ترین کشتیوں کے مالکان کون؟

قطر کےسابق وزیراعظم حماد بن جاسم کا ال مرقاب 2008 میں بنایا گیا۔اس میں تھیٹر اور سوئمنگ پول بھی بنایا گیا ہے۔

دنیا کی 10مہنگی ترین کشتیوں کے مالکان کون؟

سائز کے اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا تصور کیا جانے والا علی شیر عثمانو کا دلبر ہے۔

دنیا کی 10مہنگی ترین کشتیوں کے مالکان کون؟

عمان کے سلطان کا السید جس میں کانسرٹ ہال بھی ےعمیر کیا گیا ہے۔

دنیا کی 10مہنگی ترین کشتیوں کے مالکان کون؟

روسی صنعتکار کا ساڑھے چار ارب ڈالر کا جہاز دنیا کا آٹھواں لمبا جہاز مانا جاتا ہے۔

دنیا کی 10مہنگی ترین کشتیوں کے مالکان کون؟

دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد المکتوم کا دبئی جس کو برنائی کے شہزادے کے لئے تعمیر کیا گیا۔اس میں 115 لوگوں کے رہنے کی کافی گنجائش موجود ہے۔

دنیا کی 10مہنگی ترین کشتیوں کے مالکان کون؟

اوریکل کے بانی لیری ایلیسن کا رائزنگ ہے۔

دنیا کی 10مہنگی ترین کشتیوں کے مالکان کون؟

چیلسی ایف سی کے مالک رومن کی چار ارب پچاسی کروڑ کی کشتی سب میرین اور میزائل سے لیس ہے۔

دنیا کی 10مہنگی ترین کشتیوں کے مالکان کون؟

سعودی ولی عہد سلمان بن محمد کا پانچ ارب پچاس کروڑ ڈالر کا سیرین شامل ہیں جس کو بل گیٹس ہر ہفتے5لاکھ ڈالرکرائے پر استعمال کرتے رہے ہیں۔

تازہ ترین