• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سندھ فوڈ اتھارٹی کا کراچی میں ایکشن

سندھ فوڈ اتھارٹی کا ایکشن، کراچی کے علاقے کورنگی ڈھائی نمبر میں کارروائی، گھروں میں مٹھائی بنانے والی غیرقانونی قائم تین فیکٹریاں سیل کردی۔

ڈائریکٹر سندھ فوڈ اتھارٹی کے مطابق گھروں میں مضر صحت اشیا سے مٹھائی اور آئس کریم بنائی جارہی تھی، کارروائی کے دوران تین افراد کو گرفتار بھی کیا گیا اور ہزاروں گلاب جامن صائع بھی کردیئے گئے۔

تازہ ترین