• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کچن کی صفائی کا کپڑا فوڈ پوائزن کی وجہ بن سکتا ہے


خواتین اپنے کچن کو چمکانے اور صاف ستھرا رکھنے کیلئے کئی جتن کرتی ہیں لیکن خواتین جس کپڑے سے اپنے کچن کو چمکاتی ہیں وہی کپڑا فوڈ پوائزن کا سبب بھی بن سکتا ہے۔

کچن کی صفائی کا کپڑا فوڈ پوائزن کی وجہ بن سکتا ہے

موریشیس کی یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے سو باورچی خانوں کے تولیوں کی جانچ کے بعد یہ انکشاف کیا ہے کہ ایک ہی کپڑے کے استعمال سے جراثیم کے پھیلنے کا خطرہ ہے اور اسی وجہ سے صفائی کرنے والا کپڑا فوڈ پوائزن کا سبب بن سکتا ہے۔

تازہ ترین